the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔7نومبر(اعتماد نیوز)وزیر اعظم نریندر مودی نے آج اپنے حلقہ وارناسی کا دورہ کیا۔ مودی کا اس حلقہ سے انتخاب کے بعد انکا یہ پہلا دورہ ہے۔ اس موقع پر انہوں نے اپنے حلقہ پارلیمنٹ کے ایک موضع جیہ پور کی ترقی کا حلف لیا۔ چنانچہ آج انہوں نے اس موضع کے ایک عوامی جلسہ



سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وہ ایک ‘ سیوک ‘‘ کی حیثیت سے یہاں حاضر ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جیہ پور موضع کو آدرش گاؤں بنایا جائیگا۔ اور اس علاقہ کی ترقی کی ذمہداری وہ لے رہے ہیں۔ وارناسی میں انکی آمد پر وزیر اعلی اتر پردیش اکھلیش یادو ‘ اتر پردیش گورنر نے انکا استقبال کیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.